گوجرہ، ڈی ایس پی کی زیرصدارت امن کمیٹی کے ممبران اور علماء کرام کے درمیان اہم میٹنگ

 


تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی گوجرہ یوم  شہادت   حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے حوالے سے ڈی ایس پی گوجرہ میاں وقار کی زیرصدارت امن کمیٹی کے ممبران اور علماء کرام کے درمیان اہم میٹنگ ہوئی۔

جس میں ممبر ضلعی امن کمیٹی چوہدھری منصور احمد بھنگو پیر طریقت رہبر شریعت پیر اسرار بہار شاہ صاحب جنرل سیکرٹری شیخ ذوالفقار چاچا اعجاز احسن ججا سید سبطین شاہ ودیگر علمائے کرام اور امن کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔

اشتہار