گوجرہ، قمر نامی نوجوان نہر میں گر کر ہلاک Admin -اپریل 08, 2021 گوجرہ: انتہائی افسوناک واقعتحصیل گوجرہ کے علاقہ مونگی بنگلہ میں پیش آیا ۔ایک نوجوان جس کا نام محمد قمر اور چک نمبر 180گ ب نئی آبادی کا رہائشی بتایا جاتا ہے آج صبح گوگیرہ نہر میں گر کر مونگی بنگلہ کے قریب ہلاک ہو گیا ہے۔