اسسٹنٹ کمشنرکا آئی کم جنرل ہسپتال گوجرہ کا اچانک دورہ، علاج معالجہ کی سہولیات کا جائزہ لیا۔

 

اسسٹنٹ کمشنرکا آئی کم جنرل ہسپتال گوجرہ کا اچانک دورہ، علاج معالجہ کی سہولیات کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سمیراء عنبرین صاحبہ نے  ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمرجاوید کی ہدایت پرائی کم جنرل ہسپتال گوجرہ کادورہ کیا۔

انہوں نے ہسپتال میں عوام کودی جانے والی علاج معالجہ کی سہولیات اور صفائی ستھرائی کاجائزہ لیااورہدایت کی کہ سٹاف اپنی ڈیوٹی کو ایمان داری سے سرانجام دیں اور عبادت سمجھ کرعوام کی خدمت کریں۔

اشتہار