تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سمیراء عنبرین صاحبہ نے مقامی کالجز اورسکولز کے وزٹ کئے کرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے کالجز اورسکولز کوبھاری جرمانے کئے اور سیل کیا۔
انہوں نے کہاکہ کروناوائرس کے انسدادکے لئے حکومتی ایس اوپیزپرعمل درآمد یقینی بنایا جائے خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی کروائی کی جائے گی اور کسی کے ساتھ رعائت نہیں ہو گی انہوں نے شہریوں اوردکان داروں سےبھی کروناسے بچاؤ کے لیے فیس ماسک سمیت دیگر احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی تاکہ کرونا سے محفوظ رہا جاسکے۔
