تفصیلات کے مطابق ممبر پنجاب اسمبلی و رهنما پاڪستان تحریڪ انصاف چوهدری بلال اصغروڑائچ کی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے خصوصی ملاقات ہوئی۔
جس میں تحصیل گوجرہ اور حلقہ PP118 کی تعمیروترقی کے حوالے سے تفصیلی گفتگوکی گئی۔
اس موقع پر پرنسپل سیکٹری وزیر اعلٰی پنجاب طاھر خورشید صاحب بھی موجود تھے۔
