گوجرہ سابق کونسلر بلدیہ گوجرہ عابد علی کینو کے بھتیجے کے جنازے کے موقع پر ایم این اے چوہدری خالد جاوید وڑائچ صدر انجمن تاجران چوہدری منصوراحمد بھنگو ایم پی اے حاجی عبدالقدیر اعوان سابق کونسلر بلدیہ گوجرہ قاری جاوید رانا احمد رضا شیخ یوسف حاجی اشتیاق سابق چیئرمین بلدیہ گوجرہ میاں محمد اسلام ملک ناظم کسان اتحاد پنجاب کے صدر عبدالرؤف شیخ محمد افضل میاں محمد افضل شیخ سعید ملک محمد سلیم پہلوان خاور جاوید انٹرنیشنل ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون میاں انوار الحق جنرل سیکرٹری صرافہ یونین عمران حفیظ سینئر نائب صدر صرافہ یونین حاجی اشرف محسن۔ اور سوسائٹی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی.
