امریکی کانگریس کے رکن طاہر جاوید کی ٹوبہ آمد، کاشف اشفاق کی جانب سے ظہرانہ

امریکی کانگریس کے رکن طاہر جاوید کی ٹوبہ آمد، کاشف اشفاق کی جانب سے ظہرانہ

امریکی کانگریس کے رکن طاہر جاوید کی ٹوبہ آمد، کاشف اشفاق کی جانب سے ظہرانہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ، امریکی کانگریس کے رکن اور ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی رہنماء جناب طاہر جاوید صاحب کا ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد پر استقبال کیا اور صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد پیش کی۔

 اس موقع پر جناب کاشف اشفاق کی جانب سے ظہرانہ دیا گیا جس میں ایم پی اے جناب سعید احمد سعیدی، خاور شیر گادھی، برگیڈیئر جاوید اکرم صاحب اور تحریک انصاف ٹوبہ کے دیگر مرکزی قائدین بھی موجود تھے۔

اشتہار