تفصیلات کے مطابق مین سمندری روڈ گوجرہ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، جو کہ آئے روز حادثادت کا باعث بن رہا ہے۔
بالخصوص چک نمبر ٣٦٧ جلیانوالہ کی حدود میں سڑک کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے، بارش کے باعث کئی کئی ماہ پانی جمع رہتا ہے، ٹریفک کی روانی متاثر رہتی ہے، علاقہ مکینوں کی بار ہا شکایات کے باوجود انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
