گوجرہ، چوہدری خالد جاوید وڑائچ کی مسیحی برادری کی دعائیہ تقریب میں شرکت

چوہدری خالد جاوید وڑائچ ایم این اے گوجرہ نے کوریاں میں مسیحی برادری کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ چوہدری منصور احمد بھنگو صدر انجمن تاجران، میاں افضل نائب ناظم  و دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اشتہار