تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد پنجاب کے صدر چوہدری عبدالروف تتلہ کا دواکھڑی اڈہ اور 361 گاؤں کا دورہ بزرگوں اور بچوں سے بھی ملے گاؤں کے لوگوں نے ان کا بھر پور استقبال کیا کسانوں کے مسائل حل کروانے پر ان کو خراج تحسین پیش کیا جس پر صدر کسان اتحاد پنجاب نے اپنے کسان بھائیوں اور بزرگوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔اور کسان بھائیوں کے مسائل حل کروانے کی مزید مکمل یقین دہانی کروائی ۔
