گوجرہ، شہراورگردونواح میں آوارہ کتوں کی بھرمار، انتظامیہ خاموش تماشائی Admin -مارچ 19, 2021 گوجرہ، شہراورگردونواح میں آوارہ کتوں کی بھرمار، انتظامیہ خاموشتفصیلات کے مطابق گوجرہ شہر و گردونواح کے گائوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار ہے، شہریوں کی شکایات کے باوجود انتظامیہ نے خاموشی کا روزہ رکھا ہوا ہے۔