گوجرہ، معروف اسکول کے تین اساتذہ اور بینک ملازمین کرونا کا شکار، سیل کیئے جانے کا امکان

 


سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرہ گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کے تین اساتذہ کاکرونا پازیٹیو محکمہ صحت 

گوجرہ، معروف اسکول کے تین اساتذہ  اور بینک ملازمین کرونا کا شکار، سیل کیئے جانے کا امکان

سکول ٹیچر محمد ظفر،محمدبوٹااور قیصر شامل ہیں محکمہ صحت 

بنک آف پنجاب کے دوملازمین کاٹیسٹ پازیٹو آگیا 

ملازمیںن میں محمد افتخار اوراحمد شامل ہے 

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول اور بنک آف پنجاب سیل کیاجائےگا 

سکول کے بچوں اور اساتذہ کی مزید سیمپلنگ کی جائے گی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹرساجدالرحمن


گوجرہ۔گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کے تین اساتذہ کاکرونا پازیٹیو محکمہ صحت سکول ٹیچر محمد ظفر،محمدبوٹااور قیصر شامل ہیں...

Posted by Saqib Butt on Wednesday, March 17, 2021

اشتہار