گوجرہ، چوہدری عبداللّٰہ خالد بشیر کی منصور والی میں آمد، فاتحہ خوانی کی گئی

 

گوجرہ، چوہدری عبداللّٰہ خالد بشیر کی منصور والی میں آمد، فاتحہ خوانی کی

تفصیلات کے مطابق چوہدری عبداللّٰہ خالد بشیر صاحب کی 305 ج ب منصور والی میں چوہدری فرقان چیمہ صاحب کے تایا کی فاتحہ خوانی اور دُعائے مغفرت۔ چوہدری طارق نعیم صاحب اور نعیم بھلر صاحب بھی ہمراہ۔


اشتہار