گوجرہ، اسامہ حمزہ کی اسلام آباد میں اہم سیاسی شخصیت سے ملاقات

 

رہنما پاکستان تحریک انصاف گوجرہ جناب اسامہ حمزہ اور نائب صدر پی ٹی آئی چوہدری اشفاق صاحب کی قیادت میں وفد کی اسلام آباد میں چیف آرگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ نیازی سے ملاقات۔ وفد میں اسد زمان چیمہ، خالد چٹھہ، سہیل غنی اور جناب عبدالمجید شامل۔ سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال، علاقہ گوجرہ کے مسائل سے آگاہ کیا۔

اشتہار