شہرگوجرہ کے بعد چک نمبر370ج ب میں ناجائز قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن

 

شہرگوجرہ کے بعد چک نمبر370ج ب میں ناجائز قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سمیراعنبرین کے حکم پرچک نمبر370ج ب میں ناجائز قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ھوئے لاکھوں روپے کی اراضی واگزارکرالی گئی۔

تجاوزات آپریشن میں بھاری مشینری کا استعمال کیاگیااورلوگوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ تجاوزات سے اجتناب کریں ورنہ ان کے خلاف بلاامتیاز سخت  کارروائی کی جائے گی اور رعایت نہیں ھوگی۔

اشتہار