گوجرہ، جامعہ مسجد چک نمبر 241گ ب گڑھا سے ٹوٹیاں چوری Admin -مارچ 25, 2021 جامعہ مسجد چک نمبر 241گ ب گڑھا سے ٹوٹیاں چوری تفصیلات کے مطابق ظہر اور عصر کے درمیانی وقت تین نامعلوم چور وضو والی اور واش روم سے 25000ہزار روپے مالیت کی ٹوٹیاں چوری کر کے لے گئے۔