اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ خرم شہزاد کا شہر کے مختلف مقامات کا اہم دورہ

 

اسسٹنٹ کمشنر گو جرہ رائے خرم شہزاد بھٹی کا جھنگ روڈ پر زیر تعمیر باب گوجرہ کا وزٹ۔ کام دوبارہ شروع کروا کر باب گوجرہ مکمل کروانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

اشتہار