گوجرہ ، تھانہ سٹی گوجرہ کی حدود میں خاوند کے سامنے خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

 

گوجرہ، 2 نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو لوٹنے کے بعد خاوند کے سامنے اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا گوجرہ، شہزاد نامی شخص اپنی بیوی شازیہ کے ساتھ ٹوبہ آرہا تھا گوجرہ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی



اشتہار