ایم۔پی۔اے کے گھر ڈکیتی، نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار، فائرنگ سے گارڈ شدید زخمی


ایم۔پی۔اے کے گھر ڈکیتی، نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار، فائرنگ سےگارڈ شدید زخمی
گوجرہ، سابق ایم پی اے حاجی غلام ربانی مرحوم کے بیٹے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سجاد ربانی کے گھر 9مسلح افراد نے گھر میں داخل ہو کر لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار اور دوران ڈکیتی مزاحمت پر سیکورٹی گارڈ بھی فائز لگنے سے شدید زخمی



اشتہار