گوجرہ، کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، دو افراد شدید زخمی

گوجرہ، کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
گوجرہ جھنگ روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم دو افراد زخمی گاڑی کے فرنٹ کے پرخچے اڑ گئے کار کا فرنٹ مکمل تباہ کار موٹروے کی جانب سے آ رہی تھی

اشتہار