گوجرہ، 10 محرم الحرام کو موبائل سروس مکمل بند رہے گی؟
Admin-
گوجرہ، 10 محرم الحرام کو موبائل سروس مکمل بند رہے گی؟
سوشل میڈیا پر گردش کرتے ایک نوٹیفیکشن کے مطابق پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح 10 محرم الحرام کو تحصیل گوجرہ میں بھی موبائل سروس صبح 6 سے رات 11 بجے تک بند رہے گی۔