گوجرہ، فلور مل کے گودام کی چھت گر گئی تین افراد زخمی Admin -جولائی 20, 2020 گوجرہ میں گولڈن فلور ملز کے گودام کی چھت گر گئی تین افراد زخمی زخمیوں کو فوری ریسکیو گوجرہ تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا