گوجرہ، سینئیر رکن بارایسوسی ایشن کی زوجہ محترمہ انتقال کر گئیں
Admin-
سینئیر رکن بارایسوسی ایشن گوجرہ جناب نجم جاوید منہاس ایڈووکیٹ کی زوجہ محترمہ انتقال کر گئں ہیں ۔ نمازہ جنازہ آج مورخہ3.7.20بروز جعتہ المبارک دن ایک بجے کبوتراں والا قبرستان میں پڑھائی جائیگی