گوجرہ، مورخہ 6 جولائی بروز سوموار بجلی بند رہے گی، انچارج 132 کے وی گرڈ فیسکو

گوجرہ، مورخہ 6 جولائی بروز سوموار بجلی بند رہے گی، انچارج 132 کے وی گرڈ فیسکو
گوجرہ: تفصیلات کے مطابق مورخہ 6 جولائی بروز سوموار بجلی بند رہے گی۔

انچارج 132 کے وی گرڈ گوجرہ محمد معین الدین کے مطابق مورخہ 6 جولائی بروز سوموار صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ضروری دیکھ بھال کی وجہ سے ریلوئے روڈ، حسن لیمیٹد، سکارپ، شالیمار، کاٹھور اور جھنگ روڈ فیڈرز بند رہیں گے۔

اشتہار