گوجرہ، نیشنل بینک مین برانچ بند کر دی گئی، انتہائی تشویشناک وجہ Admin -جون 10, 2020 گوجرہ، نیشنل بینک مین برانچ بند کر دی گئی، انتہائی تشویشناک وجہگوجرہ (گلزار بیگ) نیشنل بنک مین برانچ کے کیشئر غلام رسول کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جس کی بنا پر بنک کو پانچ دن کے لیے بند کر دیا گیا۔ زرائع