اسسٹنٹ کمشنر اینڈ ایڈمنسٹریٹر گوجرہ سندس حارث صاحبہ اور سی او میونسپل کمیٹی گوجرہ زاہد فرید تارڑ صاحب نے گوجرہ کے مختلف مقامات پر میونسپل کمیٹی کے عملہ کو چیک کیا
اور ہدایت دی گئی کہ بارش کے باعث جو صورتحال پیدا ہوئی ہے اس کو ہر ممکن کوشش کر کے حل کریں تاکہ عوام کوکسی قسم کے مسائل درپیش نہ آئے