گوجرہ، اسسٹنٹ کمشنر کا رات گئے سول ہسپتال کا اچانک دورہ
Admin-
گوجرہ، اسسٹنٹ کمشنر کا رات گئے سول ہسپتال کا اچانک دورہ
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سندس حارث نے ٹی ایچ کیو گوجرہ کا رات گیے سپرائز وزٹ کیا اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ڈاکٹرز اور عملہ کو چیک کیا اور مناسب ہدایات دی گئی