گوجرہ، کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا باقاعدہ آغاز

گوجرہ، کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا باقاعدہ آغاز
گوجرہ: تفصیلات کے مطابق کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے، جس کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر گو جرہ سندس حارث صاحبہ نے کیا اس کے حوالہ سے ایک واک کا اہتمام کیا گیا اور پودے بھی لگائے گئے۔

اشتہار