گوجرہ، پینسرہ روڈ پر ڈالہ اور بس میں تصادم دو افراد ہلاک دو شدید زخمی
پینسرہ روڈ پر ڈالہ اور بس میں تصادم دو افراد ہلاک دو شدید زخمی
گوجرہ.
اور ٹیک کرتی بس سوئی نادرن ڈالہ سے ٹکرا گئی.
گوجرہ.
ہلاک و زخمی محکمہ سوئی گیس کے عارضی ملازم تھے.
گوجرہ.
حادثہ میں فوت ہونے والے تنویر احمد فیصل آباد اور لیاقت علی شورکوٹ کا رہائشی ھے.
گوجرہ.
نورنگ آباد چیک پوسٹ کے نزدیک حادثہ میں زخمیوں وقار احمد ڈرئیور فیصل آباد اور شاہد اقبال چنیوٹ کا رہائیشی ہیں.
