سینئر ایڈوکیٹ سابق جنرل سیکرٹری گوجرہ بار توقیر اشرف خان کی والدہ ماجدہ کے چیلم کے ختم کی تقریب


سینئر ایڈوکیٹ سابق جنرل سیکرٹری گوجرہ بار توقیر اشرف خان کی والدہ ماجدہکے چیلم کے ختم کی تقریب
گوجرہ سینئر ایڈوکیٹ سابق جنرل سیکرٹری گوجرہ بار توقیر اشرف خان کی والدہ ماجدہ کے چیلم کے ختم شریف کے موقع پر ایم این اے چوہدری خالد جاوید وڑائچ صدر انجمن تاجران گوجرہ چوہدری منصوراحمد بھنگو چودھری ا عقبہ علی وڑائچ

میاں نعیم اللہ میاں عمیر احمد خالد محمود میاں افضل شیخ سعید علمائے کرام وکلاء برادری مری علاقے کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت



اشتہار