طارق آباد اور جلیانوالہ میں آج علی الصبح ڈکیتی کی واردات


طارق آباد اور جلیانوالہ میں آج علی الصبح ڈکیتی کی واردات
گوجرہ کے نواحی گاوں چک نمبر 370 ج ب طارق آباد اور چک نمبر 367 ج ب جلیانوالا میں آج علی الصبح ڈکیتی کی واردات صبح سیر کرنے جانے والی خواتین سے دست اندازی اور کانوں کی بالیاں چھین کر ڈاکو فرار۔۔





تفصیلات کے مطابق پارک سٹی بائی پاس گوجرہ سے لنک روڈ جو 370 ج ب طارق آباد مونگی روڈ سے ملتا ہے اس پر چک نمبر 370 طارق آباد کے قریب طارق آباد کی خواتین سے 125 موٹر سائیکل پر سوار 2ڈاکووں نے اسلحے کے زور پر دو خواتین سے بالیاں اور موبائل فون چھیننے کی کوشش کی مذاہمت پر خواتین کو مار کر زخمی کر دیا اور شہر کی طرف فرار ہو گے 'ذخمی خواتین کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا 2دفعہ 15 پر کال۔کرنے۔کے باوجود بھی پولیس موقع پر۔نہ پہنچی مزید تفصیلات۔پر۔معلوم ہوا ہے کہ یہی ڈاکو اس سے پہلے چک نمبر 367 ج ب جلیانوالا میں بھی سیر کرتی خواتین سے زیورات چھین کے آے ہیں۔۔۔



اشتہار