سی آٸی اے گوجرہ کی کارواٸی، بڑی مقدار میں شراب برآمد


سی آٸی اے گوجرہ کی کارواٸی، بڑی مقدار میں شراب برآمد
سی آٸی اے گوجرہ کی کارواٸی
انچارج CIAگوجرہ امیرصفدر ASIہمراہ ملازمان منشیات فروش بلال اشرف ولد محمد اشرف قوم جٹ سکنہ سمن زار کالونی گوجرہ جو کہ بذریعہ چالو بھٹی شراب کشید کر رہا تھا جس کورنگ ہاتھوں گرفتار کیا گیا شراب 50 لیٹر کشید شدہ جبکہ120لیٹر لاہن وآلات بھٹی قبضہ پولیس میں لیکر مقدمہ درج رجسٹر کر لیا گیا







اشتہار