ذرائع کے مطابق چوہدری امجد علی وڑائچ کی گورنر ہاؤس لاہور میں ریاض فتیانہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف اور گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں پنجاب کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔