گوجرہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیرا عنبرین نے موقف اختیا
ر کرتے ہوئے ایک گروپ کی طرف سے اپنے دفتری امور پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی۔ تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز آپریشن جاری رہئے گا۔
انہوں نے مزید کیا کہ تاجر برادری کے تحفظات کو ہر موقع پر دور کیا جائے گا۔ انتظامیہ کی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دے گی۔
