سوشل میڈیا تفصیلات کے مطابق چوہدری خالد جاوید وڑائچ ایم این اے ، صدر انجمن تاجران منصور بھنگو، جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ، بزنس مین عدنان بیگ و دیگر احباب نے اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سمیرا عنبرین کے غیرقانونی اور غیر اخلاقی اقدامات پر پریس کانفرنس کرکے پر امن طریقے سے اپنا میسج حکامِ بالا تک پہنچایا
