گزشتہ روز چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن آآفسر ٹوبہ ٹیک سنگھ ایجوکیٹر 2014 والے کے مستقلی کے آرڈر جاری کرنے کے سلسلہ میں تقریب سعید منعقد ہوئی
جس سی ای او ایجوکیشن ماہر آفتاب احمد صاحب ۔ڈی ای او ایلمنٹری گلزار احمد بھٹی صاحب ۔الطاف حسین صاحب ۔میڈیم نجمہ کوثر صاحبہ۔ڈپٹی ڈی ای او ۔ایجوکیٹر اور متحدہ محاذ اساتذہ ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ٹیچریونین کے نمائندگان محمد اقبال گورائیہ چئرمین متحدہ محاذ اساتذہ ٹوبہ میاں محمد جمیل صاحب ظفر آصف ظہیر اکبر کاہلوں حافظ محمد اکرم سینئر نائب دلاور شہزاد وٹو محمد سلیم واہلہ ضلعی صدر رانا امجد احسان جنرل سکریٹری طاہر افضل وڑائچ جنرل سکریٹری ۔ساجد منہاس محمد رمضان گجر ایڈیشنل صدر پنجاب ٹیچر یونین وارکین پنجاپ ٹیچر یونین ٹوبہ ٹیک سنگھ مے شرکت کی ٹقریب میں عزت ماب چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ ماہر آفتاب احمد صاحب نے اپنے ہاتھوں سے آرڈرز تقسیم کئے اور ایجوکیٹر کے لیے خوشخبری اور کامیابی وکامرانی اور مزید ترقی عطا فرمائے دعائیں کی اور کشمیری مسلمانوں کے دکھ درد میں شریک ہیں ہماری جان ان کےلئے قربان ہے کشمیری مسلمان بھائیوں کے لیے دعائیں کی کئئ
انشا اللہ 3 سالہ مستقلی اگلے ہفتہ مکمل کر کے آرڈر جاری کئے جائیں گے DPC کی تاریخ کے DC صاحب تاریخ مقرر کرنے کے لئے لیتر لکھ دیا

