گوجرہ،بس کی رکشہ کو ٹکر، پانچ افراد شدید زخمی


تفصیلات کے مطابق چک نمبر 282 ج ب، بس کی رکشہ کو ٹکر کے نیتجے میں پانچ افراد شدید زخمی۔





زخمیوں کو ریسکیو 1122گوجرہ نے ابتدائی طبی امداد دی اور ہسپتال منتقل کیا۔


اشتہار