لواحقین کا 9سالہ بچے کی لاش سڑک پر رکھ کر شدید احتجاج
گوجرہ پینسرہ روڈ پر 280ج ب کے قریب 9سالہ بچے کی لاش رکھ کر لواحقین کا شدید احتجاج 9سالہ فیضان گاؤں کی واٹرسپلائی کا گندا پانی پینے سے جاں بحق ہوا۔لواحقین ورثاء کی جانب سے لاش سڑک پر راکھ کر مین فیصل آباد روڈ بلاک کیا ہوا ہے
