گوجرہ، چک 297 میں سائیکالوجسٹ محمد عدنان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد


گوجرہ، چک 297 میں سائیکالوجسٹ محمد عدنان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپکا انعقاد
تفصیلات کے مطابق گوجرہ کے نواحی چک 297 میں سائیکالوجسٹ محمد عدنان نے اپنی رہائش گاہ پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیا۔ جس میں سینکٹروں مریضوں کا فری چیک اپ اور ادویات فراہم کی گئی۔

فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر احن، ڈاکٹر وقاص اور ڈاکٹر ہارون نے بھی مریضوں کا چیک اپ کیا۔



اشتہار