گوجرہ:موٹروے پولیس کی گوجرہ ٹول پلازہ کے قریب کارروائی،2ملزم گرفتار
گوجرہ:گرفتار ملزمان کی گاڑی سے25من مضر صحت گوشت برآمد
گوجرہ:مضر صحت گوشت جھنگ سے راولپنڈی منتقل کیا جا رہا تھا
گوجرہ:گرفتار ملزمان میں سجاد حسین اور سیف اللّٰہ شامل ہی
گوجرہ:ملزمان کا تعلق جھنگ سے بتایا جا رہا ہے،موٹروے پولیس
