گوجرہ موٹر وے انٹر چینج چراغ آباد کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم ایک جاں بحق


گوجرہ موٹر وے انٹر چینج چراغ آباد کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم ایک جاں بحق دوسرا زخمی۔
کار ہونڈا ٹرک سے جا ٹکرائی







حادثے کے نتیجے میں نواز ولد بیرم موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ آصف ولد بشیر شدید زخمی ہو گیا






اشتہار