ٹرین کے نیچے آکر چالیس سالہ شخص جاں بحق


گوجرہ.کوئٹہ ایکسپریس کے نیچے آکر چالیس سالہ شخص جاں بحق.





گوجرہ. چک نمبر 344 ج ب شاہ پور کا اسحاق کوئٹہ ایکسپریس کے آگے لیٹ گیا.





گوجرہ. کوئٹہ ایکسپریس کوئٹہ سے لاہور جارہی تھی.





گوجرہ. صدر پولیس نے نعش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی ہے.





گوجرہ. چالیس سالہ شخص نے خود کشی کی ہے پولیس ذرائع.


اشتہار