گوجرہ
ٹوبہ روڈگوجرہ کےقریب ریلوے لائن عبورکرتے ھوئے ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے تحصیل سمندری کے چک نمبر210ج ب کارہائشی اسفاق احمد ولد نذیراحمدجوکہ نواحی چک نمبر372ج ب بوجیانوالی کے قریب ریلوے لائن عبورکررہاتھاکہ اچانک لاہور سے کراچی جانیوالی قراقرم ایکسپریس آگئی اور وہ ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ھو گیا۔
متوفی کی نعش اپنی تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔اورمقامی پولیس مصروف کارروائی ھے۔