چیف سیکرٹری پنجاب نے صحافی کی رپورٹ پر چیف آفیسر میاں منشاء کے مبینہ تشدد و بدانتظامی امور پر لوکل گورنمنٹ سے فوری رپورٹ طلب
تفصیلات کے مطابق گوجرہ کے مقامی صحافی رانا مشہود کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب نے چیف آفیسر گوجرہ میاں منشاء کی طرف سے کیئے جانے والے مبینہ تشدد اور بد انتظامی امور پر لوکل گورنمنٹ سے رپورٹ طلب کی ہے۔