گوجرہ و گردونواح میں ترقیاتی کام اب کس کے کہنے پر کروائے جائیں گے؟ لسٹیں تیار، انتہائی اہم انکشاف


گوجرہ شہر اور گردونواح میں ترقیاتی کام اسامہ حمزہ اور چوہدری خالد بشیر کی مشاورت سے کروائے جایئں گے۔





تفصیلات کیمطابق مبینہ طور پر حکومت کی جانے سے جاری ڈائریکٹو کے مطابق گوجرہ و گرو نواح میں ترقاتی کام اسامہ حمزہ اور چوہدری خالد بشیر کی مشاورت سے کروائے جائیں۔ جس کے بعد ان کی جانب سے ترقیاتی کاموں کیلئے علاقہ جات کی فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں۔ جنہیں نیچے ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔






اشتہار