یک نہ شد دو شد۔۔ کرپشن کے دو بےتاج بادشاہ معطل
ذرائع کے مطابق گوجرہ کے دو سگے بھائی شیخ اویس اور شیخ وقاص فیسکو میں بطور ایس۔ڈی۔او تعینات ہیں۔ کرپشن میں ملوث پائے جانے پر فیسکو حکام کی جانب سے دونوں بھائیوں کو ایک ساتھ ہی معطل کر دیا گیا ہے