گوجرہ اسسٹنٹ کمشنر سمیرا عنبرین کی زیر صدارت میں چہلم کے سلسلہ میں ٹی ایم اے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی ایس پی فتح احمد صدر انجمن تاجران گوجرہ چوہدری منصوراحمد بھنگو پیر اسرار بھار شاہ صاحب بیرو چیف کوہ نور ٹی وی چینل شاہدندیم اعجاز احسن شیخ ذوالفقار ڈاکٹرمحمدافضل اشفاق محسن عابد چوہدری سرفراز حسن ایس ایچ او سٹی ندیم جٹ ایس ایچ او نیا لاہور سیکورٹی آفیسر ماجد قیوم مولانا خالد رضوی شاہد وڑائچ و
دیگر امن کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی اور پروگرام کے متعلق تجاویز لی گی

