سابق اسسٹنٹ کمشنر سید تنویر مرتضیٰ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات


گوجرہ:
گوجرہ کے سابق اسسٹنٹ کمشنر سید تنویر مرتضیٰ اپ گریڈیشن کے بعد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات ہو گئے


اشتہار