گوجرہ اسسٹنٹ کمشنر گو جرہ سمیرا عنبرین نے عوامی مسائل حل کرنے کے لئے تمام ڈیپارٹمنٹ کو ہائی الرٹ کردیا انہوں نے تمام محکمہ جات کو گوجرہ سٹی کے تمام مسائل حل کرنے کے لئے پروگرام تشکیل دے دیا فرائض نے غفلت برتنے پر فوری ایکشن لیا جائے گا انہوں نے مزید کہا میں گوجرہ کو ایک مثالی سٹی بناؤں گی لیکن مثالسٹی بنانے کے لیے عوام کے تعاون کی اشد ضرورت ہے
انہوں نے کہا کہ رہ گوجرہ سٹی کے عوام کو جو پرابلم ہے میں اس سے واقف ہوں انشاءاللہ بہت جلد تمام مسائل پر قابو پالیا جائے گا اور گوجرہ ایک ماڈل سٹی کا رول ادا کرے گا ہر کام کو حل کرنے کے لیے وقت درکار ہوتا ہے