گوجرہ کا رہائشی 17 سالہ ریحان ٹرین کی زد میں آ کر جان بحق


انتہائی افسوس ناک خبر:
گوجرہ نان سٹاپ ٹرین حادثہ میں ریحان عارف ولد میاں عارف سکنہ قادر کالونی گلی نمبر1 ٹرین حادثہ میں جانبحق ٹرین فیصل آباد سے گوجرہ ریلوے اسٹیشن کراچی کے لیئے رواں تھی ریحان عارف نیو پلاٹ گوجرہ کے سامنے سے ریلوے لائن سے موٹر سائیکل کراس کرتے ہوئے جاں بحق ھوا
اہل علاقہ نے بتایا کہ ریحان موٹر سائیکل کراس کر رہا تھا کہ موٹر سائیکل کا پائیدان ریلوے پٹری ساتھ پھنس جانے کی وجہ حادثہ پیش آیا






ٹرین حادثہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے تھانہ سٹی کی پولیس نے اپنی کاروائی پوری کر کے نعش لواحقین کے حوالہ کر دی


اشتہار